Help Page


صحفہ اول / اردو نوحے / کیا میں آپ کی کچھ مدد کروں

کیا میں آپ کی کچھ مدد کروں ۔ ۔ ۔؟؟؟

اردو میں لکھے نوحوں کو اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنے کرنے کا طریقہ

Follow it Step by Step

1.  Select Urdu Noha Text

2. Open Notepad

3. Paste Urdu Noha Text into Notepad

4. now in Notepad on the tools menu click on File and then Save As..

5. Select destination folder where you want to save this Noha in your computer and write Noha Name in the section of File Name then see below the file name you will find “Save as type” let it be as it is but below it you will find “Encoding” change the encoding to ” UTF-8 “

6. Now click on Save button.

—————————————————————————————————-

اردو میں لکھنے کا طریقہ

کمپیوٹر پر اردو میں لکھنے کے کئ طریقے ہیں لیکن سب سے آسان طریقہ میں نے ذیل میں تصاویر میں بیان کیا ہے جس میں آپ کو اردو کا کی بورڈ حفظ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ امید ہے کہ یہ طریقہ آپ کے لیے مفید ثابت ہو۔

ان تصاویر پر کلک کر کے انہیں بڑا کر کے دیکھا جاسکتا ہے

********************************************************************

اگر مزید مدد درکار ہوتو مجھے لکھ بھیجیے ممکن ہوسکا تو میں ضرور آپ کی مدد کروں گا

    • عمار حیدر
    • September 18th, 2009

    برادرم زین عباس السلام علیکم
    بہت خوبصورت بلاگ اور بہترین مجموعۂ کلام۔

    یونیکوڈ اردو میں اہل تشیع کی سائٹس کی تعداد ابھی بہت کم ہے۔

    اس صفحے سے متعلق کہنا چاہوں گا کہ اب کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لیے کسی علیحدہ اردو ایڈیٹر کی ضرورت نہیں۔ آپ ونڈوز میں اردو سپورٹ انسٹال کر لیں اور کسی بھی پروگرام میں اردو لکھیں۔

    مزید یہ کہ اب یونیکوڈ اردو کے لیے خوبصورت نستعلیق فونٹ بھی بنائے جا چکے ہیں۔ انہیں اس سائٹ پر ضرور لگائیں۔

    • عمار حیدر
    • September 18th, 2009

    چند اردو نستعلیق فونٹ:

    علوی نستعلیق
    http://alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq/

    جمیل نوری نستعلیق
    http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=124

    فیض لاہوری نستعلیق
    http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=163

    • عباس زين
    • October 11th, 2009

    برادر عمار حیدر وعلیکم السلام
    بہت خوشی ہوئ آپ کی راۓ جان کر

    اور جو بات آپ نے اردو لکھنے کے حوالے سے کہی میں اس کا شکر گزار ہوں البتہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ اس اردو ایڈیٹر کے ذریعے اردو لکھنے کا طریقہ اس لیے بتایا کہ زیادہ تر لوگ اگر آسان طریقہ استعمال کرتے ہوۓ ونڈوز میں اردو سپورٹ انسٹال کربھی لیں تو بھی وہ اردو کا خاص کی بورڈ حفظ کرنے کے مرحلے پر مشکل کا شکار ہو جاتے ہیں اور یوں آسان طریقہ ان کے لیے مشکل ہی رہ جاتا ہے ورنہ یقین جانیے میری تو دلی آرزو ہے کہ اردو بولنے والے شیعان جہان کمپیوٹر و انٹرنیٹ پر اردو لکھنے کا طریقہ بخوبی جانتے ہوں۔

    اردو فونٹس وغیرہ کے لیے میں اس لیے معذرت خواہ ہوں کہ یہ آن لائن فرش عزا ورڈپریس انٹرنیٹ سائٹ پر بنایا گيا ہے اور ایسی، کسی بھی قسم کی سہولت صرف خاص صارفین /بلاگرز کو ہی حاصل ہے۔

    • Anonymous
    • January 8th, 2011

    aap plz labaik ya hussain by irfan haider 2010 plz laha dein plz waise bhe aap ki website bohat bohat achi haiiiii khush RAHO

    • عباس زين
    • January 15th, 2011

    @Anonymous

    Anonymous :

    aap plz labaik ya hussain by irfan haider 2010 plz laha dein plz waise bhe aap ki website bohat bohat achi haiiiii khush RAHO

    انشاءاللہ جس کلام کی آپ نے فرمائش کی ہے، بہت جلد اس آن لائن فرش عزا ميں شامل کردیا جاۓ گا۔ التماس دعا براۓ کل مومنین و مومنات! شکریہ

    • انیس جعفری
    • February 6th, 2011

    آج گوگل پر سرچ کرتے ہوئے اچانک یہاں پنہچ گیا کافی عرصے سے ایک یونیکوڈ فورم سے منسلک ہوں اسلئے یہاں لکھنا میرے لئے مشکل نہیں ہے ۔ کیا مجھکو ” جب شام سے آکر پہلا دیا گھر میں جلایا زینب نے ” مل سکتا ہے اگر ملجائے تو بہت مہربانی ہوگی

    • عباس زين
    • March 9th, 2011

    انیس جعفری :

    آج گوگل پر سرچ کرتے ہوئے اچانک یہاں پنہچ گیا کافی عرصے سے ایک یونیکوڈ فورم سے منسلک ہوں اسلئے یہاں لکھنا میرے لئے مشکل نہیں ہے ۔ کیا مجھکو ” جب شام سے آکر پہلا دیا گھر میں جلایا زینب نے ” مل سکتا ہے اگر ملجائے تو بہت مہربانی ہوگی

    اس نوحے کی مزید تفصیلات اگر آپ فراہم کردیں تو نوازش ہوگی، بہرحال پھر بھی میں اسے تلاش کروں گا مل گیا تو آن لائن فرش عزام یں شامل کردوں گا۔

  1. IRFAN HAIDER ke nohe 2011 ke upload kren with lyrics plzzzzz…….

    • عباس زين
    • September 16th, 2011

    ZAHID :

    IRFAN HAIDER ke nohe 2011 ke upload kren with lyrics plzzzzz…….

    جی بھائی زاہد انشاء اللہ جیسے ہی وقت دستیاب ہوا عرفان حیدر کے 2011ء کے نوحے اس آن لائن فرش عزا میں شامل کردیے جائيں گے۔
    شکریہ، التماس دعا براۓ کل مومنین و مومنات

  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.