Lyrics – Aey Merey Baba Jaan – Fatemah Ladak 2007

صحفہ اول / اردو نوحے / فاطمہ لدک / اے میرے بابا جان

Fatemah Ladak
Fatemah Ladak


شاعر : یاور
نوحہ خواں : فاطمہ لدک
سال : 2007
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں

یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
اے میرے بابا جان.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)


اس وقت جب کہ زینب دربار میں گئ تھی
قاری نمازیوں سے محفل سجی ہوئ تھی
ظالم یہ پوچھتا تھا غازی تیرا کہاں ہے
بالوں سے منہ چھپاۓ زینب یہ کہہ رہیں تھی

اے میرے بابا جان
ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

مجمع عام میں
بے وطن بے اماں
آگیا کارواں

میں بھی ہوں مرضیہ بنت خیرالنساء
میرے لہجے میں ہے بابا تیری ادا
نام زینب میرا
تونے جو رکھ دیا
دے دی اپنی زباں

اے میرے بابا جان ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

بابا جاں میں ردا مانگتی رہ گئ
بام و در سج گۓ جیتے جی مرگۓ
حلقہ شام میں
نام سن کر میرا
مرگیا ناتواں

اے میرے بابا جان ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

بابا جاں یہ تیرا آخری تھا بیاں
تیری چادر بچا لے گا غازی جواں
مرگيا باوفا
چھن گئ ہے ردا
کہتی ہیں بی بیاں

عباس عباس عباس عباس
عباس عباس عباس عباس
عباس عباس عباس عباس
عباس عباس عباس عباس

رک نہ پایا میرے باوفا کا سر
نوک نیزہ سے آنے لگا خاک پر
بہن کو در بدر
دیکھ کر ننگے سر
سہہ نہ پایا جواں

اے میرے بابا جان ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

ہاتھ کانوں پہ ہیں نیل گالوں پہ ہے
اور نشاں جو سکینہ کے شانوں پہ ہے
ہر نشاں سے یہی
آرہی ہے صدا
بابا جاں بابا جاں

اے میرے بابا جان ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

ایسا خطبہ دیا میں نے دربار میں
لکھ رہا ہے جو یاور تیرے پیار میں
لہجہ حیدری
ہر عزا کے لیے
ہے صداۓ عزا

اے میرے بابا جان ہورہی ہے اذاں سر چھپاؤں کہاں

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s