Lyrics – Sabar Karna Zainab(s.a) – Batool & Fatima Dhamani

صحفہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / صبر کرنا زینب

فاطمہ اور بتول دھامانی
فاطمہ اور بتول دھامانی

نوحہ خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
سال : 2008
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں

میری بی بی زینب ‘ میری بی بی زینب
میری بی بی زینب ‘ میری بی بی زینب

صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

دین حق کی خاطر ‘میری پیاری خواہر
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

حلق پر چلے گا کند میرے خنجر
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

عون و محمد ہیں جو تیرے دلبر
جان ام لیلی نوجوان اکبر
برچھیوں کے اوپر جب بلند ہوں سر
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

مجھ کو یاد کرکے جب سکینہ روۓ
اور چچا کے غم میں جان اپنی کھوۓ
کان اس کے زخمی کردے جب ستمگر
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

جب بغیر میرے سوۓ گی سکینہ
مجھ کو یاد کرکے روۓ گی سکینہ
تم اسے سلانا لوریاں سنانا
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

تم ہو بنت حیدر اور بنت زہرا
اے میری بہن یہ آخری ہے خواہش
منہ سے کبھی اپنے بد دعا نہ کرنا
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

دربدر پھرو گی بے ردا بھی ہوگی
تم کو لے کے اعداء شام و کوفہ جائيں
ہر ستم کی منزل کرنا تم گوارہ
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

میری بی بی زینب ‘ میری بی بی زینب
میری بی بی زینب ‘ میری بی بی زینب

صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب
صبر کرنا زینب ‘صبر کرنا زینب

شائع کردہ

2 خیالات “Lyrics – Sabar Karna Zainab(s.a) – Batool & Fatima Dhamani” پہ

  1. excelent please could you upload their new 2009 manqbat album please the preview is on youtube here is the link:

    please send me an email i will give you fatima dhamani’s email she will send you the tracks…

    1. Reply to Zishan,
      This is the 2nd time you have posted a comment/suggestion.. I beg your patience, Online Farsh-e-Aza will be kept updated with the addition of new relasings of Batool & Fatima Dhamani as soon as it is available online.. Thank you, hope you will keep checking it.. Iltemas-e-dua for all Momineen’o Mominaat..

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s