Lyrics – Halchal hai Foj-e-Shaam Main – Dar-e-Sani-e-Zehra(s.a)

صحفہ اول / اردو نوحے / مشہور و مــتـفــرق / ہل چل ہے فوج شام میں

درثانی زہرا
درثانی زہرا

نوحہ خواں : در ثانی زہرا
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


عباس آتے ہیں
عباس آتے ہیں
عباس آتے ہیں
عباس آتے ہیں

ہل چل ہے فوج شام میں عباس آتے ہیں
ہل چل ہے فوج شام میں عباس آتے ہیں

تیروں پہ تیر نیزوں نیزے چلاتے ہيں
ہل چل ہے فوج شام میں عباس آتے ہیں

کیا وقت پڑ گیا ہے محمدۖ کی آل پر
چادر نہیں بالوں سے منہ کو چھپاتے ہیں

اصغر کو ماں چھپاتی ہے جھک جھک کے گود میں
خیموں کو توڑ توڑ کے جب تیر آتے ہیں

دل پانی پانی ہوتا ہے بچوں کا پیاس سے
سوکھی زبان ہونٹوں پہ اصغر پھراتے ہیں

دنیا کو دے دیا ہے سبق یہ حسین نے
راہ خدا میں اس طرح سر کو کٹاتے ہیں

گھوڑے دوڑاۓ شام کے لشکر جو آتے ہيں
کم عمر بچے خیموں میں گھبراۓ جاتے ہیں

ہل چل ہے فوج شام میں عباس آتے ہیں
ہل چل ہے فوج شام میں عباس آتے ہیں

Advertisements

شائع کردہ منجانب

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s