Wording – Shabbir(a.s) Agr Teri Azadari Na Hoti- Nadeem Sarwar 1997

صحفہ اول / اردو نوحے / سید ندیم رضا سرور / شبیر اگر تیری عزاداری نہ ہوتی

سید ندیم رضا سرور
سید ندیم رضا سرور

شاعر : ریحان اعظمی
نوحہ خواں : ندیم رضا سرور
سال : 1997
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔

یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
شبیر اگر تیری عزاداری نہ ہوتی.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)


نہ دل روتا نہ غم ہوتا نہ ایسا کہیں ماتم ہوتا
شبیر اگر تیری عزاداری نہ ہوتی

مظلوم کی دنیا میں یہ طرفداری نہ ہوتی
شبیر اگر تیری عزاداری نہ ہوتی

شبیر کا مقصد جو سمجھ لیتا زمانہ
قرآں کو سمجھنے میں یہ دشواری نہ ہوتی

کیا فائدہ آنکھوں کا رہ جاتا ذرا سوچو
ان آنکھوں میں مولا کی جو غم خواری نہ ہوتی

شبیر کے روضے پہ کچھ روز جو رہتے
تم کو کبھی جنت کی طلبگاری نہ ہوتی

دو روز بھی جنت میں رہنا ہمیں مشکل تھا
زہرا تیرے بچوں کی جو سرداری نہ ہوتی

غازی تیرے جیسا جو علمدار نہ ہوتا
دنیا میں علم ہوتے علمداری نہ ہوتی

شرمندہ سکینہ سے اگر ہوتا نہ پانی
یہ رسم سبیلوں کی کبھی جاری نہ ہوتی

ناموس محمدۖ کو جو پہچانتی دنیا
زینب کے کھلے سر پہ یہ سنگ باری نہ ہوتی

جنت میں قدم رکھتے نہیں سرور و ریحان
جنت میں جو مولا کی عزاداری نہ ہوتی

http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

ایک خیال “Wording – Shabbir(a.s) Agr Teri Azadari Na Hoti- Nadeem Sarwar 1997” پہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s