Wording – Abu-Talib(a.s) Ka Gharana – Nadeem Sarwar 2009

صحفہ اول / اردو نوحے / سید ندیم رضا سرور / ابوطالب(ع) کا گھرانہ

سید ندیو رضا سرور
سید ندیم رضا سرور

شاعر : جواد جعفری اور ندیم سرور
منقبت خواں : ندیم رضا سرور
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس
اس منقبت کے تحریر کرنے میں پنجابی کمپوزنگ میں جو بھی غلطیاں ہوگئ ہيں سب کے لیے معافی چاہتا ہوں اور مزید اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے بھی میں معذرت خواہ ہوں

یہ منقبت آڈیو میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
ابوطالب (ع) کا گھرانہ.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)


علی مولا علی مولا
علی مولا علی مولا
علی حق علی علی مولا
علی حق علی علی مولا

قرآن پڑھایا ہے ‘ ایمان بتایا ہے
عمران کے گھرانے نے اسلام بچایا ہے

بڑا محبوب گھرانہ ابوطالب کا گھرانہ
غلام ان کا ہے زمانہ ابوطالب کا گھرانہ

کیا ہر کام اسی کی رضا میں راضی رہ کر
خدا کے دین کی خاطر ہزاروں صدمے سہہ کر
کرے ہر دم شکرانہ ابوطالب کا گھرانہ

رسالت ہو کہ امامت، ولایت ہو کہ طہارت
شرافت ہو کہ صداقت، سخاوت ہو کہ شجاعت
ہر اک عظمت کا ٹھکانہ ابوطالب کا گھرانہ ہاں

کدی منبر تے پڑھ کے کدی میدان تے لڑ کے
کدی نیزے تے چڑھ کے کدی خطبے پڑھ پڑھ کے
سکھاوے دین بچاڑاں ابوطالب کا گھرانہ ہاں

کدی بنڑ پاک محمدۖ کدی بنڑ حیدر صفدر
کدی شبیر تے مہدی دی صورت دنیا اندر
ہے جیندا آنڑا جانڑاں ابوطالب دا گھڑانہ

دئیے راہب کو بیٹے کیا بے ذر کو بو ذر
دئیے ہیں فطرس کو پر جگایا حر کا مقدر
یہ ہے سخیوں کا گھرانہ ابوطالب کا گھرانہ

پکارا جب مشکل میں انہوں نے کی لجپالی
سبھی منگتوں کی پل میں بھری ہے جھولی خالی
جھکا جس در پہ زمانہ ابوطالب دا گھڑانہ

ایندا سلمان گداگر تے نوکر میثم قنبر
ایندا جبرئیل سلامی تے سگ شہباز قلندر
ہے بنڑیاں سب دا ٹھکانہ ابوطالب دا گھرانہ

میں پچھیئے تیری جگ تے ہےکے توقیر ودہائ
تے محسن کونڑ ہے تیرا صدا اسلام دی آئ
میڈا محسن ہے پراڑا ابوطالب دا گھرانہ

سفینہ نوح کا ڈولے تو یہ امداد کو آئيں
کبھی نار نمرودی کو یہ گلزار بنائيں
شفاعت کا پروانہ ابوطالب کا گھرانہ

ہے اعلی سارے جگ تو سخی عمران دا اے گھر
سلاما سب نوں دیندے اھو جواد تے سرور
نہ اک پل نوں وی بھلاڑاں ابوطالب کا گھرانہ

بڑا محبوب گھرانہ ابوطالب کا گھرانہ

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s