Wording – Ya Rab Koi Masooma – Hasan Sadiq 1990

صحفہ اول / اردو نوحے / حسن صادق / یارب کوئ معصومہ

Hasan Sadiq
حسن صادق


شاعر : نـجـفی
نوحہ خواں : حسن صادق
سال : 1990
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


یا حسین یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین

یارب کوئ معصومہ زنداں میں نہ تنہا ہو
پابند نہ ہو آھي رونے پہ نہ پہرا ہو

تھی جس کو نیند آتی شبیر کے سینے پر
زنداں در زنداں اس کے لیے قضا ہو

ٹکراۓ نہ وہ کیوں سر زنداں کی دیواروں سے
بھائ سے اور پھوپھی سے جس کو جدا کیا ہو

زندانوں سے آتی تھی آواز سسکنے کی
جیسے کہ سکینہ کو ہر زنداں رو رہا ہو

زندان میں اے نجفی یاد آئ سکینہ کی
دل رو رو کہہ رہا ہے اب نہ اجالا ہو

یارب کوئ معصومہ زنداں میں نہ تنہا ہو
پابند نہ ہو آھي رونے پہ نہ پہرا ہو

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

Advertisements

شائع کردہ منجانب

One thought on “Wording – Ya Rab Koi Masooma – Hasan Sadiq 1990”

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s