Wording – Aaj bhi Zainab(s.a) Ki Aati Hai Sada Bhai Hussain(a.s)

صحفہ اول / اردو نوحے / مشہور و مــتـفــرق / آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین

نوحہ خواں : —-
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں

یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دو مختلف نوحہ خوانوں کی آواز میں دستیاب ہے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل لنک
انجمن تبلیغ العباس – 2000
آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین.rm
ماسٹر غلام عباس – 2001
آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین.rm

 
آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین
تیرا چہرہ تیری آنکھیں بھول نہ پائ حسین

چلتے ناقے سے گرایا خود کو جلتی ریت پر
گھٹنیوں کے بل میں تیری لاش تک آئ حسین

بس میں گھبرائ تھی خنجر تجھ پہ چلتا دیکھ کر
پھر کسی مشکل میں گھر کر میں نہ گھبرائ حسین

کون تھا جو مرنے والوں میں نہیں تھا خوبرو
بھولنے بیٹھی تو کس کس کی نہ یاد آئ حسین

ایک اک حجرے میں رک کر ٹہر کر ہر در کے پاس
خالی گھر میں ڈھونڈتی ہے تجھ کو تنہائ حسین

دیکھتی ہوں خاک مقتل کی تو بھر آتا ہے دل
خاک پر میں کیسے کیسے پھول چھوڑ آئ حسین

دور افتادہ سفر سے لوٹ کر میں نے نوید
ٹھنڈا پانی جب پیا بس تیری یاد آئ حسین

آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین
تیرا چہرہ تیری آنکھیں بھول نہ پائ حسین

آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائ حسین

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

5 خیالات “Wording – Aaj bhi Zainab(s.a) Ki Aati Hai Sada Bhai Hussain(a.s)” پہ

    1. Reply to Mrs. R Munir,
      I found her video online reciting this noha that is why I added it.. but thank you for rating & posting your comment..

    1. Reply to بے نام,
      I found her video online reciting this noha that is why I added it.. but thank you for rating & posting your comment..

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s