Wording – Ya Rasul-e-Umam(s.a.w.w) – Batool & Fatima Dhamani

صحفہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / یا رسول امم

فاطمہ اور بتول دھامانی
فاطمہ اور بتول دھامانی

نعت خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
سال : 2008
کمپوزر : زین عباس
اس نعت کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


تاجدار نبوت مجسم کرم یا رسول امـم
میری مدحت کا رکھ لیجیے وہ بھرم
یا رسول امـم
تاجدار نبوت مجسم کرم یا رسول امـم

آپۖ کے جس جگہ ہوں گے نقشے قدم
احترام وہاں ہو گا سر میرا خم
سجدے ہوجائيں گے بالیقیں محترم
یا رسول امـم

آپۖ رحمت ہیں سارے جہاں کے لیے
آپۖ رحمت ہیں کون و مکاں کے لیے
میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم
یا رسول امـم

آپۖ یسین طہ حبیب خدا
آپۖ ختم رسول سید الانبیاء
آپۖ شاہ عرب آپۖ شاہ عجم
یا رسول امـم

خواہ مدینہ خراسان یا کربلا
کاظمین و نجف ہو کہ ہو سامرہ
آپۖ ہی آپۖ ہیں ہر جگہ محترم
یا رسول امـم

حب حیدر طہارت کا عنوان ہے
اور منافق کی مومن کی پہچان ہے
کوئ خوش ہے کسی کا نکلتا ہے دم
یا رسول امـم

عمر بھر ہم نے سرور کا ماتم کیا
حق نہ پھر بھی ادا ہو سکا مصطفی
کیوں کہ غم ہے بہت زندگانی ہے کم
یا رسول امـم

تاجدار نبوت مجسم کرم یا رسول امـم
میری مدحت کا رکھ لیجیے وہ بھرم
یا رسول امـم

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s