کلام – علی(ع) ہمارا ہے – بتول اور فاطمہ دھامانی

صفحہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / علی (ع) ہمارا ہے

بتول اور فاطمہ دھامانی
بتول اور فاطمہ دھامانی

شاعر : نور علی نور
مـنـقـبت خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
البم : علی (ع) ہمارا ہے
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس

اس مـنـقـبت کے تحریر کرنے میں اگر کوئ غلطی سرزد ہوگئ ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔

Audio – آڈیو
اس مـنـقـبت کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گۓ لنک پر کلک کریں
علی ہمارا ہے.Mp3
شکریہ

www.hussainwala.com

Video – ویڈیو
فی الحال دستیاب نہیں ہے (جیسے ہی آن لائن دستیاب ہوئ یہاں شامل کردی جاۓ گی)۔

علی علی علی علی
حیدر مولا حیدر مولا

لگاؤ مل کے یہ نعرہ علی ہمارا ہے
جہان سارا تمہارا علی  ہمارا ہے

ہم اہل عشق تھے ہم خود بھی ہوگئے اس کے
کہیں جو کوئ پکارا علی ہمارا ہے

رسولۖ  و زہرا و حسنین بھی ہمارے ہيں
ہے پھر خدا بھی ہمارا علی ہمارا ہے

علی کے ایک اشارے پہ ڈوبتا سورج
یہ کہہ کے ابھرا دوبارہ علی ہمارا ہے

تمہارا اپنا مقدر ہمارا اپنا نصیب
شام تمہارا علی ہمارا ہے

صدا ہمیشہ یہی فاطمہ بتول کی ہے
نبیۖ  کی آنکھ کا تارا علی ہمارا ہے

سب انبیاء کا مددگار ہے جو نور علی
خدا کا وہ ہی سہارا علی ہمارا ہے

لگاؤ مل کے یہ نعرہ علی ہمارا ہے
جہان سارا تمہارا علی  ہمارا ہے

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s