کلام – زینب(س) کا واسطہ – بتول اور فاطمہ دھامانی

صفحہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / زینب(س) کا واسطہ

بتول اور فاطمہ دھامانی
بتول اور فاطمہ دھامانی

شاعر : —-
مـنـقـبت خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
البم : علی (ع) ہمارا ہے
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس

اس مناجات کے تحریر کرنے میں اگر کوئ غلطی سرزد ہوگئ ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔

Audio – آڈیو
اس مناجات کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گۓ لنک پر کلک کریں
زینب(س) کا واسطہ.Mp3
شکریہ

www.hussainwala.com

Video – ویڈیو
فی الحال دستیاب نہیں ہے (جیسے ہی آن لائن دستیاب ہوئ یہاں شامل کردی جاۓ گی)۔


زینب کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ
کرب وبلا کی صابرا مضطر کا واسطہ

دردر پھری بازاروں میں بے مقنع و چادر
اس وارث تطہیر کی چادر کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ

دو لعل کو نثار کیا راہ خدا میں
زینب کی دل کی داغوں کی لشکر کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ

لوری جسے سناتی تھی زینب جو پیار سے
اس لاڈلے معصوم علی اصغر کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ

جو ہے مریض ان کو شفا جلد عطا ہو
ہمشکل فاطمہ کے کھلے سر کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ

یارب ہمیں معصوموں کی زیارت نصیب ہو
مظلوم کربلا کے کٹے سر کا واسطہ
یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ

یارب دعا قبول ہو زینب کا واسطہ
زینب کا واسطہ

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s