Wording – Hazrat-e-Abbas(a.s) – Batool & Fatima Dhamani

صفحہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / حضرت عباس(ع)۔

بتول اور فاطمہ دھامانی
بتول اور فاطمہ دھامانی

شاعر : قاسم
مـنـقـبت خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
البم : علی (ع) ہمارا ہے
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس

اس مـنـقـبت کے تحریر کرنے میں اگر کوئ غلطی سرزد ہوگئ ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔

Audio – آڈیو
اس مـنـقـبت کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گۓ لنک پر کلک کریں
حضرت عباس(ع)۔.Mp3
شکریہ

www.hussainwala.com

Video – ویڈیو
فی الحال دستیاب نہیں ہے (جیسے ہی آن لائن دستیاب ہوئ یہاں شامل کردی جاۓ گی)۔


حاضری عباس کی جب کھاۓ گا
بچہ بچہ با وفا ہو جاۓ گا

ایک پل میں ہوگا وہ طوفاں فنا
پرچم غازی سے جو ٹکراۓ گا

آشنا ہوجاۓ گا حیدر سے وہ
آشنا غازی سے جو ہوجاۓ گا

جھولیاں بھر دیں گے عباس جری
ہاتھ اپنے جو یہاں پھیلاۓ گا

ہاتھ ہے اس پر امام عصر کا
حشر تک اپنا علم لہراۓ گا

جاۓ گا سیدھا جہنم کی طرف
جو علی کے بغض میں مرجاۓ گا

جس کو ہے آل نبیۖ سے دشمنی
ہر قدم پہ لعنتیں وہ کھاۓ گا

وقت ہے آجا در حیدر پہ تو
ورنہ تو بے موت مارا جاۓ گا

بات اگر قاسم کی تو مانا نہيں
در بدر کی ٹھوکریں پھر کھاۓ گا

حاضری عباس کی جب کھاۓ گا
بچہ بچہ با وفا ہو جاۓ گا

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s