Wording – Merey Maula – Batool & Fatima Dhamani

صفحہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / میرے مولا

بتول اور فاطمہ دھامانی
بتول اور فاطمہ دھامانی

شاعر : —-۔
مـنـقـبت خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
البم : علی (ع) ہمارا ہے
سال : 2009
کمپوزر : زین عباس

اس مناجات کے تحریر کرنے میں اگر کوئ غلطی سرزد ہوگئ ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔

Audio – آڈیو
اس مـناجات کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گۓ لنک پر کلک کریں
میرے مولا.Mp3
شکریہ

www.hussainwala.com

Video – ویڈیو
فی الحال دستیاب نہیں ہے (جیسے ہی آن لائن دستیاب ہوئ یہاں شامل کردی جاۓ گی)۔


میرے مولا مجھے دو سہارا
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا
ڈھلتے سورج کو تم نے ابھارا
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

تم ہی مشکل کشاء جہاں ہو
تم ہی مولاۓ کون و مکاں ہو
انبیاء نے بھی تم کو پکارا
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

میری کشتی بھنور میں پھنسی ہے
دشمنوں کے لبوں پر ہنسی ہے
کردو نزدیک ہم سے کنارہ
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

گردشوں میں مقدر ہے میرا
کیا کروں چار سوں ہے اندھیرا
تم جو چاہو تو چمکے ستارہ
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

بہر عباس بازو کو تھامو
مشکلوں سے ہمیں تم بچالو
تیرے در پہ ہے سر خم ہمارا
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

واسطہ اکبر نوجواں کا
واسطہ چھہ مہینے کی جاں کا
کردو رحمت کا بس اب اشارہ
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

اپنی ذاکرہ پر رحم کھاؤ
جلد روزے پہ مولا بلاؤ
مل کے در دیکھیں سب پھر تمہارا
میں نے تھاما ہے دامن تمہارا

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

ایک خیال “Wording – Merey Maula – Batool & Fatima Dhamani” پہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s