Wording – Main Furat-e-Karbala Hun – Mahum, Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK – 2010

صحفہ اول / اردو نوحے / ماہم، ثانیہ، ادعیہ ہاشم (غمخواران سکینہ)۔ / میں فرات کربلا ہوں

Mahum Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK
Mahum Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK


شاعر :
نوحہ خواں :
Mahum, Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK
سال : 2010
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


ہاۓ عباس یا عباس باوفا یا عباس
میں فرات کربلا ہوں خادمہ عباس کی
ميں سناتی ہوں تمہیں آؤ وفا عباس کی

میں کناروں سے اچھل کر دیکھتی تھی بار بار
فوج باطل کو بھگانے کی ادا عباس کی

میرے بازو دست شاہ دیں سے شرمندہ نہ ہوں
مشک بھرتے وقت تھی بس یہ دعا عباس کی

وہ ہوا کو روک کر چاہیں تو سانسیں روک دیں
یہ دہر عباس کا ہے یہ ہوا عباس کی

شمر نے بنت علی کے سر سے چھینا تھا جسے
راہ تکتی ہے ابھی تک وہ ردا عباس کی

ہاۓ وہ شام غریباں ہاۓ وہ سیدانیاں
گونج تھی جلتے ہوۓ خیموں میں یاعباس کی

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

ایک خیال “Wording – Main Furat-e-Karbala Hun – Mahum, Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK – 2010” پہ

  1. I really appreciated Mahum Saania and her group what a effectionable and sorrowfull mellody Nauha she reciated about Babul Hawaj (Maula Abbas) in Karabala I pray Babul Hawaij will give them uncountable rewards as she never expect before

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s