Wording – Aaj Zainab(s.a) Aseer Hai Baba – Mahum, Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK – 2010

صحفہ اول / اردو نوحے / ماہم، ثانیہ، ادعیہ ہاشم (غمخواران سکینہ)۔ / آج زینب (س) اسیر ہے بابا

Mahum Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK
Mahum Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK


شاعر :
نوحہ خواں :
Mahum, Saania & Adeeya Hashim (Ghamkhuran-e-Sakina) UK
سال : 2010
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


آج زینب اسیر ہے بابا
کل کی شہزادی شام و کوفہ کی
آج زينب اسیر ہے بابا

راج کرتی تھی شام و کوفہ پر
کل تلک بانٹتی رہی چادر
آج خود ہوگئ برہنہ سر
اب یہ توقیر رہ گئ میری
آج زينب اسیر ہے بابا

فخر مریم ہوں بنت زہرا ہوں
میں تو شرم و حیا کی ملکہ ہوں
دیکھیے آج محو گریہ ہوں
وقت کیسا ہے آپ کی بیٹی
آج زينب اسیر ہے بابا

بے کجاوہ ہوں نہ عماری ہے
اور اس پر یہ سنگ باری ہے
بےردائ ہے بےقراری ہے
کیوں قیامت بھلا نہیں آتی
آج زينب اسیر ہے بابا

دل ميں ہوتی ہے اک چھبن بابا
رہ گيا بھائ بے کفن بابا
میں بھی لاچار و پر ملل بابا
اور بلوّے میں اس کی ماں جائ
آج زينب اسیر ہے بابا

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s