Wording – Zainab(s.a) Lipat k Royein – Batool & Fatima Dhamani 2010

صحفہ اول / اردو نوحے / بتول اور فاطمہ دھامانی / زینب (س) لپٹ کے روئيں

فاطمہ اور بتول دھامانی
فاطمہ اور بتول دھامانی

نوحہ خواں : بتول اور فاطمہ دھامانی
سال : 2010
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں


زینب لپٹ کر روئيں عباس کے نشاں سے
ایسا غیور بھیا لاؤں گی پھر کہاں سے

اک بار تم چچا جان خیموں میں لوٹ آؤ
شکوہ نہ پھر سنو گے پانی کا اس زباں سے
ایسا غیور بھیا لاؤں گی پھر کہاں سے

شیر علی کا لاشہ شبیر لے کے آۓ
ڈھونڈے گی اب سکینہ بازو کہاں کہاں سے
ایسا غیور بھیا لاؤں گی پھر کہاں سے

بھولے نہیں زمانہ تشہیر بنت زہرا
غیرت تڑپ رہی تھی عباس کے نشاں سے
ایسا غیور بھیا لاؤں گی پھر کہاں سے

قمری علی کا لاشہ اس وقت تڑپ گیا تھا
باندھا جو ظالموں نے زینب کو رسیوں سے
ایسا غیور بھیا لاؤں گی پھر کہاں سے

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

Azadari @ Facebook Join to become E-Azadar
http://www.facebook.com/pages/Azadari-Facebook-Join-to-become-E-Azadar/41017642979

شائع کردہ

2 خیالات “Wording – Zainab(s.a) Lipat k Royein – Batool & Fatima Dhamani 2010” پہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s