Wording – Ae Azadar-e-Hussaini – Nadeem Sarwar 2010

صحفہ اول / اردو نوحے / سید ندیم رضا سرور / اے عزادار حسینی

سید ندیم رضا سرور
سید ندیم رضا سرور

شاعر : ریحان اعظمی
نوحہ خواں : سید ندیم رضا سرور
سال : 2010
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔

آڈیو
یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
اے عزادار حسینی.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)

ویڈیو


زندہ رہے زندہ رہے زندہ رہے
ہاں عزا خانے سجانے کی لگن زندہ رہے

اے عزادار حسینی یہ چلن زندہ رہے
ہاں عزا خانے سجانے کی لگن زندہ رہے

جب عزاخانہ سجے تو دل بنے فرش عزا
دھڑکنوں میں ماتم شاہ زمن زندہ رہے

سب عزا خانے ہمارے سب ہی اپنی مجلسیں
ہے دعاۓ سیدہ یہ اپنا پن زندہ رہے

روز عاشورہ جلوس غم کو کیا راحت سے کام
یاد میں پیاسے اسیروں کی تھکن زندہ رہے

اے عزاداروں چلو مشک و علم کے ساۓ میں
یہ تکمل اور یہ حشم اور یہ باکپن زندہ رہے

جس جگہ تھی موت آساں زندگی دشوار تھی
ہاں وہاں زہرا کے سارے گلبدن زندہ رہے

چھوٹے چھوٹے سے علم بچوں کے ہاتھوں میں رہے
دل میں تابوت سکینہ کی چبھن زندہ رہے

نوحہ و ماتم کے ساۓ میں سفر کرتے رہیں
ہر بیاض غم کھلے ہر انجمن زندہ رہے

کررہے ہیں یہ دعا زیر علم سرور ھلال
اے خدا یہ غم با فیض پنجتن زندہ رہے

اے عزادار حسینی یہ چلن زندہ رہے
ہاں عزا خانے سجانے کی لگن زندہ رہے

آن لائن فرش عزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

Azadari @ Facebook Join to become E-Azadar
http://www.facebook.com/pages/Azadari-Facebook-Join-to-become-E-Azadar/41017642979

شائع کردہ

2 خیالات “Wording – Ae Azadar-e-Hussaini – Nadeem Sarwar 2010” پہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s