لٹ گئے آل محمد، انجمنِ کاروانِ نجف

صحفہ اول / اردو نوحے / تنظیم کاروان نجف / لٹ گۓ آلِ محمد(ص) (سنگت در نجف)۔

تنظیم کاروان نجف
تنظیم کاروان نجف

شاعر : —-
نوحہ خواں : سنگت در نجف – تنظیم کاروان نجف
سال : 2011
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔

آڈیو
یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
لٹ گۓ آلِ محمد(ص) (سنگت در نجف).MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)

ویڈیو

لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے
ترسے پانی کو جو کوثر کے پلانے والے

ہوگئ شام انہیں شام کے بازاروں میں
اک بیمار کو لاکھوں ہیں ستانے والے

لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے

بولی زینب جو گری خاک پہ تصویر رسول(ص)۔
چلے بسے یاد بھی نانا(ص) کی دلانے والے

لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے

رو کے کہتی تھی سکینہ میرے چاچا ہو کہاں
لوٹ کر آۓ نہیں پانی پلانے والے

لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے

زہرا کہتی بخشوا دوں گی انہیں محشر میں
جو میرے لعل پہ آنسو ہیں بہانے والے

لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے
ترسے پانی کو جو کوثر کے پلانے والے
لٹ گۓ آلِ محمد(ص) کے گھرانے والے

آن لائن فرش عزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s