بابا رات ہوگئی – علی جی – 2016

صحفہ اول / اردو نوحے / علی شناور علی جی / بابا رات ہوگئی

نوحہ خواں علی جی
نوحہ خواں علی جی


شاعر : ریحان اعظمی
نوحہ خواں : فرزند ندیم رضا سرور علی جی
سال : 2016
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں

یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
محمد(ص) ہمارے.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)

بابا اے میرے بابا، آو ڈھل گیا سورج
نوحہ تھا سکینہ کا، آو ڈھل گیا سورج

صرف اپنے سینے پر شب گزار لینے دو
چین سے میرے بابا اک دفعہ تو سو لینے دو
صبح پھر چلے جانا، آو ڈھل گیا سورج

دونوں ہاتھ پھیلائے میں تمہیں بلاتی ہوں
اس اندھیرے زندان میں کتنا گھبراتی ہوں
اب نہیں رہا جاتا، آو ڈھل گیا سورج

بس تمہارے جاتے ہی گھر جلے، چھنی چادر
شمر میرے کانوں سے چھین لے گیا گوہر
ظلم ہوگئے کیا کیا، آق ڈھل گیا سورج

کیا تمہیں گوارا ہے میں یتیم کہلائوں
دشمنوں کی بستی میں کیسے دل بہلائوں
بے ردا ہوں بے سایہ، آو ڈھل گیا سورج

شام تک سبھی اپنے گھر لوٹ آتے ہیں
کتنا ہم تو رو رو کر انتظار کرتے ہیں
تم کب آئو گے بابا، آئو ڈھل گیا سورج

رات ہوگئی بابا

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s