ام شب، شب ماتم حسینا – علی جی – 2016

صحفہ اول / اردو نوحے / علی شناور علی جی / ام شب، شب ماتم حسینا

نوحہ خواں علی جی
نوحہ خواں علی جی


شاعر : ریحان اعظمی
نوحہ خواں : فرزند ندیم رضا سرور علی جی
سال : 2016
کمپوزر : زین عباس
اس نوحے کے تحریر کرنے میں اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہوں تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں

یہ نوحہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
ام شب، شب ماتم حسینا.MP3
(Right Click / Save Target as or copy paste the link into new browser)

مظلوم حسینا، بے یار حسینا
اام شب، شب ماتم حسینا
عالم ہمہ در فغاں حسینا

جو کر نہ سکی بھائی کا دیدار وہ بہنا
بابا تحا جس کا حیدر کرار وہ بہنا

ہر قوم میں ہوتا ہے مظلوم کا ماتم
زہرا کے دل و جان کا، معصوم کا ماتم
قربانی شبیر کو بھولا نہ زمانہ

ہر ایک کو رو رو کے رلاتا ہے محرم
عاشور کا دن یاد دلاتا ہے محرم
واجب ہے یہ پیغام زمانے کو سنانا

ہم ذکر شہیدان وفا کرتے رہیں گے
عباس کے پرچم کو صدا اونچا رکھں گے
یہ پرسہ ہے زہرا کو سفیران عزا کا

آن لائــن فـــرش عـــزا
http://www.xainabbas.wordpress.com

شائع کردہ

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s