About me

صحفہ اول / میرے متعلق

ایک عام آدمی کا نام جان لینا ہی کافی ہے اور شاید آپ یہاں تک آتے آتے پہلے ہی میرے نام سے واقف ہوچکے ہیں ، جی میرا نام عباس زین ہے اور میرا تعلق کراچی، پاکستان سے ہے۔

میں شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اس بلاگ جسے میں خود آن لائن فرش عزاء پکارتا ہوں کو اپنی موجودگی سے زینت بخشی ، شرف بخشا بالخصوص جنہوں نے اپنی آراء بھی ارسال کیں یا اپنی پسندیدگی کا اظہار ستاروں کو جگمگا کر کیا۔

میں شکر گزار ہوں ان تمام بانیان ویب سائٹس کا کہ جن کی سائٹس کے ذریعے میں نے آڈیو نوحے ڈاوؤن لوڈ کرنے کے لنک اپنے اس آن لائن فرش عزا ميں شامل کیے ہیں اور ان افراد کا جنہوں نے نوحوں کی ویڈیوز دیگر سائٹس پر اپ لوڈ کیں کہ جس سے میں نے بھی استفادہ فرمایا ہے۔

مزید ایک اہم بات میں یہ ضرور کرنا چاہوں گا کہ آپ ان نوحوں یا منقبتوں سے جو کہ اس آن لائن فرش پر آپ کو میسّر ہیں جیسے  چاہیں استفادہ حاصل کریں چاہیں اپنی سائٹس یا پیغامات وغیرہ پر کاپی پیسٹ کریں یا جس طرح بھی آپ کے لیے ممکن ہو یعنی ضروری نہيں کہ آپ میرے اس آن لائن فرش عزا کا لنک بھی اس کے ساتھ شامل کریں اور اگر آپ اس آن لائن فرش عزاء کا لنک شامل کربھی دیتے ہیں تو ميں آپ کا خلوص دل سے شکر گزار رہوں گا اور انشاء اللہ تعالی چہارہ معصومین علیہم السلام اس کا اجر آپ کو عنایت فرمائيں گے۔

اس آن لائن فرش عزا کے اہتمام کا مقصد صرف یہی ہے کہ آپ مومنین کے لیے قابل استفادہ مواد فراہم کروں اور آپ اللہ تعالی سے دعا کیجیے کہ وہ مجھے اس کی توفیق عنایت کرے کہ میں اپنے اس مقصد میں کامیاب ہوپاؤں۔ آپ(مومنین و مومنات) کی یہاں آمد میرے لیے باعث مسرت ہے اور باعث افتخار ہے کہ میرا بلاگ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے چاہنے والوں اور پیروکاران کے لیے کسی نہ کسی لحاظ سے قابل استفادہ ہے، دعاؤں کا طالب ہوں ضرور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

اس آن لائن فرش عزا کے انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرنے پر جن دوستوں کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں ان کے نام یہ ہیں

احمد ظہیر


23 خیالات “About me” پہ

  1. Masha ALLAH this web site ia really good i copied alot of nohas from this plzzz upload more nohas lyrics by shadman raza and farhan ali and also plzzz upload lyrics of nadeem sarwar noha NABI S.A.W.W NABI S.A.W.W hoga i shal be very thank full to you anzd did u have any facebook page plZzz alao share a link of this MOLA A.S appvko hamesha salamat rakhy aur har khushi de ameen

  2. Anonymous :

    a.salam pear mola Ali A.S. madad.aap ki yeh koshish bhut achi lagi.i heartly like this.mola aap ki tofiqat mn izafa farmain.aamean

    شکریہ – التماس دعا براۓ کل مومنین و مومنات

اپنی راۓ دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s